Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 8:33 - کِتابِ مُقادّس

33 تربِیّت کی بات سُنو اور دانا بنو اور اِس کو ردّ نہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 میری ہدایت کو سُنو اَور دانشمند بنو، اُسے نظرانداز نہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 मेरी तरबियत मानकर दानिशमंद बन जाओ, उसे नज़रंदाज़ मत करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 میری تربیت مان کر دانش مند بن جاؤ، اُسے نظرانداز مت کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 8:33
13 حوالہ جات  

اَے میرے بیٹو! باپ کی تربِیّت پر کان لگاؤ اور فہم حاصِل کرنے کے لِئے توجُّہ کرو۔


اَے میرے بیٹے! میری حِکمت پر توجُّہ کر۔ میرے فہم پر کان لگا۔


اَے میرے بیٹے! اپنے باپ کی تربِیّت پر کان لگا اور اپنی ماں کی تعلِیم کو ترک نہ کر۔


خبردار! اُس کہنے والے کا اِنکار نہ کرنا کیونکہ جب وہ لوگ زمِین پر ہدایت کرنے والے کا اِنکار کر کے نہ بچ سکے تو ہم آسمان پر کے ہدایت کرنے والے سے مُنہ موڑ کر کیوں کر بچ سکیں گے؟


وہ پُرہجُوم بازار میں چِلاّتی ہے۔ وہ پھاٹکوں کے مدخل پر اور شہر میں یہ کہتی ہے:-


تربِیّت کو ردّ کرنے والا اپنی ہی جان کا دُشمن ہے پر تنبِیہ پر کان لگانے والا فہم حاصِل کرتا ہے۔


مشوَرت کو سُن اور تربِیّت پذِیر ہو تاکہ تُو آخِر کار دانا ہو جائے۔


تاکہ دانا آدمی سُن کر عِلم میں ترقّی کرے اور فہِیم آدمی درُست مشوَرت تک پُہنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات