امثال 8:31 - کِتابِ مُقادّس31 آبادی کے لائِق زمِین سے شادمان تھی اور میری خُوشنُودی بنی آدمؔ کی صُحبت میں تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 مَیں اُن کی ساری دُنیا سے خُوش تھی اَور بنی آدمؔ کی صحبت میں مُجھے خُوشی ملتی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 मैं उस की ज़मीन की सतह पर रंगरलियाँ मनाती और इनसान से लुत्फ़अंदोज़ होती रही। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 مَیں اُس کی زمین کی سطح پر رنگ رلیاں مناتی اور انسان سے لطف اندوز ہوتی رہی۔ باب دیکھیں |