امثال 8:25 - کِتابِ مُقادّس25 مَیں پہاڑوں کے قائِم کِئے جانے سے پہلے اور ٹِیلوں سے پہلے خلق ہُوئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اِس سے قبل کہ پہاڑ اَور ٹیلے اَپنی اَپنی جگہ پر قائِم کئے جاتے، مُجھے پیدا کیا گیا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 न पहाड़ अपनी अपनी जगह पर क़ायम हुए थे, न पहाड़ियाँ थीं जब मैं पैदा हुई। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 نہ پہاڑ اپنی اپنی جگہ پر قائم ہوئے تھے، نہ پہاڑیاں تھیں جب مَیں پیدا ہوئی۔ باب دیکھیں |