امثال 7:9 - کِتابِ مُقادّس9 دِن چِھپے شام کے وقت۔ رات کے اندھیرے اور تارِیکی میں باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 شام کے وقت جَب دِن ڈھل رہاتھا، اَور رات کی تاریکی گہری ہو رہی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 शाम का धुँधलका था, दिन ढलने और रात का अंधेरा छाने लगा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 شام کا دُھندلکا تھا، دن ڈھلنے اور رات کا اندھیرا چھانے لگا تھا۔ باب دیکھیں |