Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:6 - کِتابِ مُقادّس

6 کیونکہ مَیں نے اپنے گھر کی کھِڑکی سے یعنی جھروکے میں سے باہر نِگاہ کی

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 مَیں نے اَپنے گھر کی کھڑکی یعنی اَپنے جھروکے میں سے جھانکا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 एक दिन मैंने अपने घर की खिड़की में से बाहर झाँका

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ایک دن مَیں نے اپنے گھر کی کھڑکی میں سے باہر جھانکا

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:6
5 حوالہ جات  

سِیسرا کی ماں کِھڑکی سے جھانکی اور چِلاّئی۔ اُس نے جِھلمِلی کی اوٹ سے پُکارا کہ اُس کے رتھ کے آنے میں اِتنی دیر کیوں لگی؟ اُس کے رتھوں کے پہئے کیوں اٹک گئے؟


جب اُسے وہاں رہتے بُہت دِن ہو گئے تو فلستِیوں کے بادشاہ ابی مَلِکؔ نے کِھڑکی میں سے جھانک کر نظر کی اور دیکھا کہ اِضحاقؔ اپنی بِیوی رِبقہؔ سے ہنسی کھیل کر رہا ہے۔


اور جب خُداوند کا صندُوق داؤُد کے شہر کے اندر آ رہا تھا تو ساؤُل کی بیٹی مِیکل نے کِھڑکی سے نِگاہ کی اور داؤُد بادشاہ کو خُداوند کے حضُور اُچھلتے اور ناچتے دیکھا۔ سو اُس نے اپنے دِل ہی دِل میں اُسے حقِیر جانا۔


تاکہ وہ تُجھ کو پرائی عَورت سے بچائیں یعنی بیگانہ عَورت سے جو چاپلُوسی کی باتیں کرتی ہے۔


میرا محبُوب آہُو یا جوان ہرن کی مانِند ہے۔ دیکھ وہ ہماری دِیوار کے پِیچھے کھڑا ہے۔ وہ کِھڑکِیوں سے جھانکتا ہے۔ وہ جھنجریوں سے تاکتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات