Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:20 - کِتابِ مُقادّس

20 وہ اپنے ساتھ روپَے کی تَھیلی لے گیا ہے اور پُورے چاند کے وقت گھر آئے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 وہ رُوپوں سے بھری ہُوئی تھیلی اَپنے ساتھ لے گیا ہے اَور پُورے چاند تک لَوٹ کر نہیں آئے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 वह बटवे में पैसे डालकर चला गया है और पूरे चाँद तक वापस नहीं आएगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 وہ بٹوے میں پیسے ڈال کر چلا گیا ہے اور پورے چاند تک واپس نہیں آئے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:20
5 حوالہ جات  

مَیں خُداوند اپنے خُدا کے نام کے لِئے ایک گھر بنانے کو ہُوں کہ اُس کے لِئے مُقدّس کرُوں اور اُس کے آگے خُوشبُودار مصالِح کا بخُور جلاؤُں اور وہ سبتوں اور نئے چاندوں اور خُداوند ہمارے خُدا کی مُقرّرہ عِیدوں پر دائِمی نذر کی روٹی اور صُبح اور شام کی سوختنی قُربانیوں کے لِئے ہو کیونکہ یہ ابد تک اِسرائیل پر فرض ہے۔


اور یُوں ہُؤا کہ جب اُنہوں نے اپنے اپنے بورے خالی کِئے تو ہر شخص کی نقدی کی تَھیلی اُسی کے بورے میں رکھّی دیکھی اور وہ اور اُن کا باپ نقدی کی تَھیلِیاں دیکھ کر ڈر گئے۔


کیونکہ میرا شَوہر گھر میں نہیں۔ اُس نے دُور کا سفر کِیا ہے۔


اور کوئی دُوسرا آدمی اُس عَورت کے ساتھ مُباشرت کرے اور اُس کے شَوہر کو معلُوم نہ ہو بلکہ یہ اُس سے پوشِیدہ رہے اور وہ ناپاک ہو گئی ہو پر نہ تو کوئی شاہد ہو اور نہ وہ عَین فعل کے وقت پکڑی گئی ہو۔


چوری کا پانی مِیٹھا ہے اور پوشِیدگی کی روٹی لذِیذ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات