Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:18 - کِتابِ مُقادّس

18 آ ہم صُبح تک دِل بھر کر عِشق بازی کریں اور مُحبّت کی باتوں سے دِل بہلائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 آؤ، ہم صُبح تک پیار کے جام نوش کریں؛ اَور عشق بازی سے لُطف اَندوز ہوں!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 आओ, हम सुबह तक मुहब्बत का प्याला तह तक पी लें, हम इश्क़बाज़ी से लुत्फ़अंदोज़ हों!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 آؤ، ہم صبح تک محبت کا پیالہ تہہ تک پی لیں، ہم عشق بازی سے لطف اندوز ہوں!

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:18
5 حوالہ جات  

مَیں نے اپنے بِستر کو مُر اور عُود اور دارچِینی سے مُعطّر کِیا ہے۔


کیونکہ میرا شَوہر گھر میں نہیں۔ اُس نے دُور کا سفر کِیا ہے۔


تُو زِنا نہ کرنا۔


اور کوئی دُوسرا آدمی اُس عَورت کے ساتھ مُباشرت کرے اور اُس کے شَوہر کو معلُوم نہ ہو بلکہ یہ اُس سے پوشِیدہ رہے اور وہ ناپاک ہو گئی ہو پر نہ تو کوئی شاہد ہو اور نہ وہ عَین فعل کے وقت پکڑی گئی ہو۔


چوری کا پانی مِیٹھا ہے اور پوشِیدگی کی روٹی لذِیذ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات