Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:17 - کِتابِ مُقادّس

17 مَیں نے اپنے بِستر کو مُر اور عُود اور دارچِینی سے مُعطّر کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 مَیں نے اَپنے بِستر کو مُر اَور عُود اَور دارچینی سے مہکایا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 उस पर मुर, ऊद और दारचीनी की ख़ुशबू छिड़की है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اُس پر مُر، عود اور دارچینی کی خوشبو چھڑکی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:17
9 حوالہ جات  

تیرے ہر لِباس سے مُر اور عُود اور تج کی خُوشبُو آتی ہے۔ ہاتھی دانت کے محلّوں میں سے تاردار سازوں نے تُجھے خُوش کِیا ہے۔


یہ کَون ہے جو مُر اور لُبان سے اور سَوداگروں کے تمام عِطروں سے مُعطّر ہو کر بیابان سے دُھوئیں کے سُتُون کی مانِند چلا آتا ہے؟


کہ تُو مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے خاص خاص خُوشبُودار مصالِح لینا یعنی اپنے آپ نِکلا ہُؤا مُر پانچ سَو مِثقال اور اُس کا آدھا یعنی ڈھائی سَو مِثقال دارچِینی اور خُوشبُودار اگر ڈھائی سَو مِثقال۔


اور نِیکُدِؔیمُس بھی آیا۔ جو پہلے یِسُوعؔ کے پاس رات کو گیا تھا اور پچاس سیر کے قرِیب مُر اور عُود مِلا ہُؤا لایا۔


آ ہم صُبح تک دِل بھر کر عِشق بازی کریں اور مُحبّت کی باتوں سے دِل بہلائیں۔


تیری مُعزّز خواتِین میں شہزادِیاں ہیں۔ ملِکہ تیرے دہنے ہاتھ اوفِیر کے سونے سے آراستہ کھڑی ہے۔


وِدان اور یاوان اُوزال سے تج اور آب دار فُولاد اور اگر تیرے بازاروں میں لاتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات