Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:16 - کِتابِ مُقادّس

16 مَیں نے اپنے پلنگ پر کامدار غالِیچے اور مِصرؔ کے سُوت کے دھاری دار کپڑے بِچھائے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 مَیں نے اَپنے بِستر پر مِصر کے رنگین سُوت کے پلنگ پوش بچھائے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मैंने अपने बिस्तर पर मिसर के रंगीन कम्बल बिछाए,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 مَیں نے اپنے بستر پر مصر کے رنگین کمبل بچھائے،

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:16
8 حوالہ جات  

اور سَن جھاڑنے اور کتان بُننے والے گھبرا جائیں گے۔


تیرا بادبان مِصری مُنقّش کتان کا تھا تاکہ تیرے لِئے جھنڈے کا کام دے۔ تیرا شامیانہ جزائرِ الِیسہ کے کبُودی و ارغوانی رنگ کا تھا۔


دیکھ مَیں اُس کو بِستر پر ڈالتا ہُوں اور جو اُس کے ساتھ زِنا کرتے ہیں اگر اُس کے سے کاموں سے تَوبہ نہ کریں تو اُن کو بڑی مُصِیبت میں پھنساتا ہُوں۔


دیکھ تُو ہی خُوب صُورت ہے اَے میرے محبُوب! بلکہ مرغُوبِ خاطِر ہے۔ ہمارا پلنگ بھی سبز ہے۔


وہ اپنے لِئے نِگارِین بالاپوش بناتی ہے۔ اُس کی پوشاک مہِین کتانی اور ارغوانی ہے۔


اور جو گھوڑے سُلیماؔن کے پاس تھے وہ مِصرؔ سے منگائے گئے تھے اور بادشاہ کے سَوداگر ایک ایک جُھنڈ کی قِیمت لگا کر اُن کے جُھنڈ کے جُھنڈ لِیا کرتے تھے۔


اِسی لئے مَیں تیری مُلاقات کو نِکلی کہ کِسی طرح تیرا دِیدار حاصِل کرُوں۔ سو تُو مُجھے مِل گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات