Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اِسی لئے مَیں تیری مُلاقات کو نِکلی کہ کِسی طرح تیرا دِیدار حاصِل کرُوں۔ سو تُو مُجھے مِل گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اِس لیٔے میں تُم سے مِلنے کو نکلی؛ مَیں نے تُمہیں تلاش کیا اَور تُمہیں پالیاہے!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 इसलिए मैं निकलकर तुझसे मिलने आई, मैंने तेरा पता किया और अब तू मुझे मिल गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اِس لئے مَیں نکل کر تجھ سے ملنے آئی، مَیں نے تیرا پتا کیا اور اب تُو مجھے مل گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:15
3 حوالہ جات  

اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ اُس کے آقا کی بِیوی کی آنکھ یُوسفؔ پر لگی اور اُس نے اُس سے کہا کہ میرے ساتھ ہم بِستر ہو۔


سلامتی کی قُربانی کے ذبِیحے مُجھ پر فرض تھے۔ آج مَیں نے اپنی نذریں ادا کی ہیں۔


مَیں نے اپنے پلنگ پر کامدار غالِیچے اور مِصرؔ کے سُوت کے دھاری دار کپڑے بِچھائے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات