Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:11 - کِتابِ مُقادّس

11 وہ غَوغائی اور خُود سر ہے۔ اُس کے پاؤں اپنے گھر میں نہیں ٹِکتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 (وہ بُلند آواز اَور چنچل تھی، اَور اُس کے پاؤں گھر میں نہیں ٹکتے تھے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 यह औरत इतनी बेलगाम और ख़ुदसर है कि उसके पाँव उसके घर में नहीं टिकते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 یہ عورت اِتنی بےلگام اور خودسر ہے کہ اُس کے پاؤں اُس کے گھر میں نہیں ٹکتے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:11
7 حوالہ جات  

احمق عَورت غَوغائی ہے۔ وہ نادان ہے اور کُچھ نہیں جانتی۔


اور مُتّقی اور پاک دامن اور گھر کا کاروبار کرنے والی اور مِہربان ہوں اور اپنے اپنے شَوہر کے تابِع رہیں تاکہ خُدا کا کلام بدنام نہ ہو۔


گھر کی چھت پر ایک کونے میں رہنا جھگڑالُو بِیوی کے ساتھ کُشادہ مکان میں رہنے سے بِہتر ہے۔


پِھر اُنہوں نے اُس سے پُوچھا کہ تیری بِیوی سارہؔ کہاں ہے؟ اُس نے کہا وہ ڈیرے میں ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات