Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 6:28 - کِتابِ مُقادّس

28 یا کوئی انگاروں پر چلے اور اُس کے پاؤں نہ جُھلسیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 کیا یہ ممکن ہے کہ کویٔی اَنگاروں پر چلے اَور اُس کے پاؤں نہ جھلسیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 या क्या कोई दहकते कोयलों पर यों फिर सकता है कि उसके पाँव झुलस न जाएँ?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 یا کیا کوئی دہکتے کوئلوں پر یوں پھر سکتا ہے کہ اُس کے پاؤں جُھلس نہ جائیں؟

باب دیکھیں کاپی




امثال 6:28
2 حوالہ جات  

کیا ممُکِن ہے کہ آدمی اپنے سِینہ میں آگ رکھّے اور اُس کے کپڑے نہ جلیں؟


وہ بھی اَیسا ہے جو اپنے پڑوسی کی بِیوی کے پاس جاتا ہے۔ جو کوئی اُسے چُھوئے بے سزا نہ رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات