Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 6:27 - کِتابِ مُقادّس

27 کیا ممُکِن ہے کہ آدمی اپنے سِینہ میں آگ رکھّے اور اُس کے کپڑے نہ جلیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 کیا یہ ممکن ہے کہ آدمی اَپنے دامن میں آگ بٹورے اَور اُس کے کپڑے نہ جلیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 क्या इनसान अपनी झोली में भड़कती आग यों उठाकर फिर सकता है कि उसके कपड़े न जलें?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 کیا انسان اپنی جھولی میں بھڑکتی آگ یوں اُٹھا کر پھر سکتا ہے کہ اُس کے کپڑے نہ جلیں؟

باب دیکھیں کاپی




امثال 6:27
5 حوالہ جات  

اِسی طرح زُبان بھی ایک چھوٹا سا عُضو ہے اور بڑی شیخی مارتی ہے۔ دیکھو۔ تھوڑی سی آگ سے کِتنے بڑے جنگل میں آگ لگ جاتی ہے۔


کیونکہ چھنال کے سبب سے آدمی ٹُکڑے کا مُحتاج ہو جاتا ہے۔ اور زانِیہ قیمتی جان کا شِکار کرتی ہے۔


یا کوئی انگاروں پر چلے اور اُس کے پاؤں نہ جُھلسیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات