امثال 5:8 - کِتابِ مُقادّس8 اُس عَورت سے اپنی راہ دُور رکھ اور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَیسی راہ پر چلو جو اَیسی عورت سے دُورہو، اَور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جانا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 अपने रास्ते उससे दूर रख, उसके घर के दरवाज़े के क़रीब भी न जा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اپنے راستے اُس سے دُور رکھ، اُس کے گھر کے دروازے کے قریب بھی نہ جا۔ باب دیکھیں |