امثال 5:6 - کِتابِ مُقادّس6 سو اُسے زِندگی کا ہموار راستہ نہیں مِلتا۔ اُس کی راہیں بے ٹھِکانا ہیں پر وہ بے خبر ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ راہِ زندگی کا کویٔی خیال نہیں کرتی؛ اُسے خبر تک نہیں کہ اُس کے راستے ٹیڑھے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसके रास्ते कभी इधर कभी इधर फिरते हैं ताकि तू ज़िंदगी की राह पर तवज्जुह न दे और उस की आवारगी को जान न ले। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس کے راستے کبھی اِدھر کبھی اُدھر پھرتے ہیں تاکہ تُو زندگی کی راہ پر توجہ نہ دے اور اُس کی آوارگی کو جان نہ لے۔ باب دیکھیں |