Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 5:23 - کِتابِ مُقادّس

23 وہ تربِیّت نہ پانے کے سبب سے مَر جائے گا۔ اور اپنی سخت حماقت کے سبب سے گُمراہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 وہ تربّیت نہ پانے کے سبب، اَور اَپنی حماقت کی کثرت کے باعث گُمراہ ہوکر ہلاک ہو جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 वह तरबियत की कमी के सबब से हलाक हो जाएगा, अपनी बड़ी हमाक़त के बाइस डगमगाते हुए अपने अंजाम को पहुँचेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 وہ تربیت کی کمی کے سبب سے ہلاک ہو جائے گا، اپنی بڑی حماقت کے باعث ڈگمگاتے ہوئے اپنے انجام کو پہنچے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 5:23
11 حوالہ جات  

پر اگر نہ سُنیں تو وہ تلوار سے ہلاک ہوں گے اور جہالت میں مَریں گے۔


کیا اُن کے ڈیرے کی ڈوری اُن کے اندر ہی اندر توڑی نہیں جاتی؟ وہ مَرتے ہیں اور یہ بھی بغَیر دانائی کے۔


شرِیر اپنی شرارت میں پست کِیا جاتا ہے لیکن صادِق مَرنے پر بھی اُمیدوار ہے۔


صادِق کے ہونٹ بُہتوں کو غذا پُہنچاتے ہیں لیکن احمق بے عقلی سے مَرتے ہیں۔


برگشتہ دِل اپنی روِش کا اجر پاتا ہے اور نیک آدمی اپنے کام کا۔


پس مَیں نے اُن کو اُن کے دِل کی ہٹ پر چھوڑ دِیا تاکہ وہ اپنے ہی مشوَروں پر چلیں۔


پس وہ اپنی ہی روِش کا پَھل کھائیں گے اور اپنے ہی منصُوبوں سے پیٹ بھریں گے۔


وہ اُن کی بدکاری اُن ہی پر لائے گا اور اُن ہی کی شرارت میں اُن کو کاٹ ڈالے گا۔ خُداوند ہمارا خُدا اُن کو کاٹ ڈالے گا۔


آدمی کی تعرِیف اُس کی عقل مندی کے مُطابِق کی جاتی ہے لیکن بے عقل حِقیر ہو گا۔


جو فہم کی راہ سے بھٹکتا ہے مُردوں کے غول میں پڑا رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات