امثال 5:15 - کِتابِ مُقادّس15 تُو پانی اپنے ہی حَوض سے اور بہتا پانی اپنے ہی چشمہ سے پِینا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تُم اَپنے ہی حوض کا پانی پینا، اَور اَپنے ہی کوئیں سے بہتا ہُوا پانی اِستعمال میں لانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 अपने ही हौज़ का पानी और अपने ही कुएँ से फूटनेवाला पानी पी ले। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اپنے ہی حوض کا پانی اور اپنے ہی کنوئیں سے پھوٹنے والا پانی پی لے۔ باب دیکھیں |