امثال 5:1 - کِتابِ مُقادّس1 اَے میرے بیٹے! میری حِکمت پر توجُّہ کر۔ میرے فہم پر کان لگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَے میرے بیٹے! میری حِکمت پر توجّہ کرو، میرے فہم کی باتوں کو خُوب اَچھّی طرح سُنو، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 मेरे बेटे, मेरी हिकमत पर ध्यान दे, मेरी समझ की बातों पर कान धर। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 میرے بیٹے، میری حکمت پر دھیان دے، میری سمجھ کی باتوں پر کان دھر۔ باب دیکھیں |