امثال 4:25 - کِتابِ مُقادّس25 تیری آنکھیں سامنے ہی نظر کریں اور تیری پلکیں سِیدھی رہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تمہاری آنکھیں سامنے ہی دیکھیں، اَور تمہاری نگاہ آگے کی طرف جمی رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 ध्यान दे कि तेरी आँखें सीधा आगे की तरफ़ देखें, कि तेरी नज़र उस रास्ते पर लगी रहे जो सीधा है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 دھیان دے کہ تیری آنکھیں سیدھا آگے کی طرف دیکھیں، کہ تیری نظر اُس راستے پر لگی رہے جو سیدھا ہے۔ باب دیکھیں |