Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 4:22 - کِتابِ مُقادّس

22 کیونکہ جو اِس کو پا لیتے ہیں یہ اُن کی حیات اور اُن کے سارے جِسم کی صِحت ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 کیونکہ جو اُسے پا لیتے ہیں، اُن کے لیٔے وہ زندگی ہے اَور اِنسان کے سارے جِسم کے لیٔے صحت۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क्योंकि जो यह बातें अपनाएँ वह ज़िंदगी और पूरे जिस्म के लिए शफ़ा पाते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 کیونکہ جو یہ باتیں اپنائیں وہ زندگی اور پورے جسم کے لئے شفا پاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 4:22
8 حوالہ جات  

بے تامُّل بولنے والے کی باتیں تلوار کی طرح چھیدتی ہیں لیکن دانِش مند کی زُبان صِحت بخش ہے۔


اَے میرے بیٹے! سُن اور میری باتوں کو قبُول کر اور تیری زِندگی کے دِن بُہت سے ہوں گے۔


یہ تیری ناف کی صِحت اور تیری ہڈِّیوں کی تازگی ہو گی۔


دیکھ مَیں اُسے صِحت و تندرُستی بخشُوں گا۔ مَیں اُن کو شِفا دُوں گا اور امن و سلامتی کی کثرت اُن پر ظاہِر کرُوں گا۔


باپ نے مُجھے سِکھایا اور مُجھ سے کہا میری باتیں تیرے دِل میں رہیں۔ میرے فرمان بجا لا اور زِندہ رہ۔


یُوں وہ تیری جان کی حیات اور تیرے گلے کی زِینت ہوں گی۔


کیونکہ جو مُجھ کو پاتا ہے زِندگی پاتا ہے اور وہ خُداوند کا مقبُول ہو گا۔


دِل پسند باتیں شہد کا چھتّا ہیں۔ وہ جی کو مِیٹھی لگتی ہیں اور ہڈِّیوں کے لِئے شِفا ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات