امثال 31:7 - کِتابِ مُقادّس7 تاکہ وہ پِئے اور اپنی تنگ دستی فراموش کرے اور اپنی تباہ حالی کو پِھر یاد نہ کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تاکہ وہ پی کر اَپنی تنگ دستی کو فراموش کر سکیں اَور اَپنی تباہ حالی کو پھر یاد نہ کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 ऐसे ही पी पीकर अपनी ग़ुरबत और मुसीबत भूल जाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 ایسے ہی پی پی کر اپنی غربت اور مصیبت بھول جائیں۔ باب دیکھیں |