Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 31:19 - کِتابِ مُقادّس

19 وہ تکلے پر اپنے ہاتھ چلاتی ہے اور اُس کے ہاتھ اٹیرن پکڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 وہ تکلے پر اَپنے ہاتھ سے سُوت تیّار کرتی ہے اَور کپڑا بھی خُود ہی بُنتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 उसके हाथ हर वक़्त ऊन और कतान कातने में मसरूफ़ रहते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اُس کے ہاتھ ہر وقت اُون اور کتان کاتنے میں مصروف رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 31:19
4 حوالہ جات  

وہ یوآب اور اُس کے باپ کے سارے گھرانے کے سر لگے اور یوآب کے گھرانے میں کوئی نہ کوئی اَیسا ہوتا رہے جِسے جریان ہو یا جو کوڑھی ہو یا بَیساکھی پر چلے یا تلوار سے مَرے یا ٹُکڑے ٹُکڑے کو مُحتاج ہو۔


وہ اپنی سَوداگری کو سُودمند پاتی ہے۔ رات کو اُس کا چراغ نہیں بُجھتا۔


وہ مُفلِسوں کی طرف اپنا ہاتھ بڑھاتی ہے ہاں وہ اپنے ہاتھ مُحتاجوں کی طرف بڑھاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات