Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 31:12 - کِتابِ مُقادّس

12 وہ اپنی عُمر کے تمام ایّام میں اُس سے نیکی ہی کرے گی۔ بدی نہ کرے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 وہ اَپنی زندگی کے تمام ایّام میں، اُس سے بھلائی ہی کرتی ہے، اُسے ضرر نہیں پہُنچاتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उम्र-भर वह उसे नुक़सान नहीं पहुँचाएगी बल्कि बरकत का बाइस होगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 عمر بھر وہ اُسے نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ برکت کا باعث ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 31:12
4 حوالہ جات  

اُس کے شَوہر کے دِل کو اُس پر اِعتماد ہے اور اُسے منافِع کی کمی نہ ہو گی۔


وہ اُون اور کتان ڈھُونڈتی ہے اور خُوشی کے ساتھ اپنے ہاتھوں سے کام کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات