Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اگر تُو نے حماقت سے اپنے آپ کو بڑا ٹھہرایا ہے یا تُو نے کوئی بُرا منصُوبہ باندھا ہے تو ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 ”اگر تُم نے حماقت اَور غُرور سے کام لیا ہے، یا کویٔی بُرا منصُوبہ باندھا ہے، تو اَپنا ہاتھ اَپنے مُنہ پر رکھ لو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 अगर तूने मग़रूर होकर हमाक़त की या बुरे मनसूबे बाँधे तो अपने मुँह पर हाथ रखकर ख़ामोश हो जा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 اگر تُو نے مغرور ہو کر حماقت کی یا بُرے منصوبے باندھے تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش ہو جا،

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:32
8 حوالہ جات  

مُجھ پر غَور کرو اور مُتعجِّب ہو اور اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھّو۔


اب ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت جو کُچھ کہتی ہے اُن سے کہتی ہے جو شرِیعت کے ماتحت ہیں تاکہ ہر ایک کا مُنہ بند ہو جائے اور ساری دُنیا خُدا کے نزدِیک سزا کے لائِق ٹھہرے۔


کیا تُو اُس کو جو اپنی نظر میں دانا ہے دیکھتا ہے؟ اُس کے مُقابلہ میں احمق سے زِیادہ اُمِّید ہے۔


دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں؟ مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔


احمق بھی جب تک خاموش ہے عقل مند گِنا جاتا ہے۔ جو اپنے لب بند رکھتا ہے ہوشیار ہے۔


جنگی گھوڑا اور بکرا اور بادشاہ جِس کا سامنا کوئی نہ کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات