Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:31 - کِتابِ مُقادّس

31 جنگی گھوڑا اور بکرا اور بادشاہ جِس کا سامنا کوئی نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اکڑ کر چلتا مُرغ، بکرا، اَور بادشاہ جِس کے چاروں طرف لشکر ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 दूसरे, मुरग़ा जो अकड़कर चलता है, तीसरे, बकरा और चौथे अपनी फ़ौज के साथ चलनेवाला बादशाह।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 دوسرے، مرغا جو اکڑ کر چلتا ہے، تیسرے، بکرا اور چوتھے اپنی فوج کے ساتھ چلنے والا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:31
5 حوالہ جات  

بادشاہ کا رُعب شیر کی گرج کی مانِند ہے۔ جو کوئی اُسے غُصہ دِلاتا ہے اپنی جان سے بدی کرتا ہے۔


بادشاہ کا قہر مَوت کا قاصِد ہے پر دانا آدمی اُسے ٹھنڈا کرتا ہے۔


ایک تو شیرِ بَبر جو سب حَیوانات میں بہادُر ہے اور کِسی کو پِیٹھ نہیں دِکھاتا۔


اگر تُو نے حماقت سے اپنے آپ کو بڑا ٹھہرایا ہے یا تُو نے کوئی بُرا منصُوبہ باندھا ہے تو ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات