Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:29 - کِتابِ مُقادّس

29 تِین خُوش رفتار ہیں بلکہ چار جِن کا چلنا خُوش نُما ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 ”تین خُوش رفتار جاندار ہیں، بَلکہ چار ہیں جِن کی چال خُوشنما ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 तीन बल्कि चार जानदार पुरवक़ार अंदाज़ में चलते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 تین بلکہ چار جاندار پُروقار انداز میں چلتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:29
5 حوالہ جات  

اور چِھپکلی جو اپنے ہاتھوں سے پکڑتی ہے اور تَو بھی شاہی محلّوں میں ہے۔


ایک تو شیرِ بَبر جو سب حَیوانات میں بہادُر ہے اور کِسی کو پِیٹھ نہیں دِکھاتا۔


چھ چِیزیں ہیں جِن سے خُداوند کو نفرت ہے بلکہ سات ہیں جِن سے اُسے کراہِیت ہے۔


جونک کی دو بیٹیاں ہیں جو دے! دے! چِلاّتی ہیں۔ تِین ہیں جو کبھی سیر نہیں ہوتِیں بلکہ چار ہیں جو کبھی ”بس“ نہیں کہتِیں۔


اور وُہی ہماری سلامتی ہو گا۔ جب اسُور ہمارے مُلک میں آئے گا اور ہمارے قصروں میں قدم رکھّے گا تو ہم اُس کے خِلاف سات چرواہے اور آٹھ سرگروہ برپا کریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات