Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور ٹِڈّیاں جِن کا کوئی بادشاہ نہیں تَو بھی وہ پرے باندھ کر نِکلتی ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ٹِڈّیاں، جِن کا کویٔی بادشاہ نہیں ہوتا، تو بھی وہ پرے باندھ کر نکلتی ہیں؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 टिड्डियों का बादशाह नहीं होता ताहम सब परे बाँधकर निकलती हैं,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ٹڈیوں کا بادشاہ نہیں ہوتا تاہم سب پرے باندھ کر نکلتی ہیں،

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:27
10 حوالہ جات  

اور اُن برسوں کا حاصِل جو میری تُمہارے خِلاف بھیجی ہُوئی فَوجِ ملخ نِگل گئی اور کھا کر چٹ کر گئی تُم کو واپس دُوں گا۔


اُس نے حُکم دِیا تو بے شُمار ٹِڈّیاں اور کیڑے آ گئے


کہ جو کُچھ ٹِڈّیوں کے ایک غول سے بچا اُسے دُوسرا غول نِگل گیا اور جو کُچھ دُوسرے سے بچا اُسے تِیسرا غول چَٹ کر گیا اور جو کُچھ تِیسرے سے بچا اُسے چَوتھا غول کھا گیا۔


جو باوُجُودیکہ اُس کا نہ کوئی سردار نہ ناظِر نہ حاکِم ہے۔


اور چِھپکلی جو اپنے ہاتھوں سے پکڑتی ہے اور تَو بھی شاہی محلّوں میں ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات