Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:24 - کِتابِ مُقادّس

24 چار ہیں جو زمِین پر ناچِیز ہیں لیکن بُہت دانا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 ”زمین پر کی یہ چار چیزیں بہت چُھوٹی ہوتی ہیں، لیکن وہ بہت دانا ہیں:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 ज़मीन की चार मख़लूक़ात निहायत ही दानिशमंद हैं हालाँकि छोटी हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 زمین کی چار مخلوقات نہایت ہی دانش مند ہیں حالانکہ چھوٹی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:24
4 حوالہ جات  

حَیوانوں سے پُوچھ اور وہ تُجھے سِکھائیں گے اور ہوا کے پرِندوں سے دریافت کر اور وہ تُجھے بتائیں گے۔


اَے کاہِل! چیونٹی کے پاس جا۔ اُس کی روِشوں پر غَور کر اور دانِش مند بن۔


اور نامقبُول عَورت سے جب وہ بیاہی جائے اور لَونڈی سے جو اپنی بی بی کی وارِث ہو۔


چیونٹیاں کمزور مخلُوق ہیں تَو بھی گرمی میں اپنے لِئے خُوراک جمع کر رکھتی ہیں


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات