امثال 30:23 - کِتابِ مُقادّس23 اور نامقبُول عَورت سے جب وہ بیاہی جائے اور لَونڈی سے جو اپنی بی بی کی وارِث ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 نامقبُول عورت جو بیاہی گئی ہو، اَور لونڈی جو اَپنی مالکن کی وارِث ہو جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 वह नफ़रतअंगेज़ औरत जिसकी शादी हो जाए और वह नौकरानी जो अपनी मालिकन की मिलकियत पर क़ब्ज़ा करे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 وہ نفرت انگیز عورت جس کی شادی ہو جائے اور وہ نوکرانی جو اپنی مالکن کی ملکیت پر قبضہ کرے۔ باب دیکھیں |