Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:16 - کِتابِ مُقادّس

16 پاتال اور بانجھ کا رَحِم اور زمِین جو سیراب نہیں ہُوئی وہ آگ جو کبھی ”بس“ نہیں کہتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 پاتال اَور بانجھ کا رحم؛ زمین جو کبھی پانی سے سیر نہیں ہوتی، آگ جو کبھی ’بس نہیں کہتی!‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 पाताल, बाँझ का रहम, ज़मीन जिसकी प्यास कभी नहीं बुझती और आग जो कभी नहीं कहती, “अब बस करो, अब काफ़ी है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 پاتال، بانجھ کا رِحم، زمین جس کی پیاس کبھی نہیں بجھتی اور آگ جو کبھی نہیں کہتی، ”اب بس کرو، اب کافی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:16
5 حوالہ جات  

جِس طرح پاتال اور ہلاکت کو آسُودگی نہیں اُسی طرح اِنسان کی آنکھیں سیر نہیں ہوتِیں۔


بے شک مُتکبِّر آدمی مَے کی مانِند دغاباز ہے۔ وہ اپنے گھر میں نہیں رہتا۔ وہ پاتال کی مانِند اپنی ہوس بڑھاتا ہے۔ وہ مَوت کی مانِند ہے۔ کبھی آسُودہ نہیں ہوتا بلکہ سب قَوموں کو اپنے پاس جمع کرتا ہے اور سب اُمّتوں کو اپنے نزدِیک فراہم کرتا ہے۔


اور جب راخِلؔ نے دیکھا کہ یعقُوبؔ سے اُس کے اَولاد نہیں ہوتی تو راخِلؔ کو اپنی بہن پر رشک آیا سو وہ یعقُوبؔ سے کہنے لگی کہ مُجھے بھی اَولاد دے نہیں تو مَیں مَر جاؤں گی۔


جونک کی دو بیٹیاں ہیں جو دے! دے! چِلاّتی ہیں۔ تِین ہیں جو کبھی سیر نہیں ہوتِیں بلکہ چار ہیں جو کبھی ”بس“ نہیں کہتِیں۔


پس پاتال اپنی ہوس بڑھاتا ہے اور اپنا مُنہ بے اِنتہا پھاڑتا ہے اور اُن کے شرِیف اور عام لوگ اور غَوغائی اور جو کوئی اُن میں فخر کرتا ہے اُس میں اُتر جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات