Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 3:31 - کِتابِ مُقادّس

31 تُند خُو آدمی پر حسد نہ کرنا اور اُس کی کِسی روِش کو اِختیار نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 کسی ہمسایہ ظالِم پر رشک نہ کرنا نہ اُس کی کویٔی راہ اِختیار کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 न ज़ालिम से हसद कर, न उस की कोई राह इख़्तियार कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 نہ ظالم سے حسد کر، نہ اُس کی کوئی راہ اختیار کر۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 3:31
12 حوالہ جات  

تُو شرِیروں پر رشک نہ کرنا اور اُن کی صُحبت کی خواہش نہ رکھنا


اگر تُو مُلک میں مسکِینوں کو مظلُوم اور عدل و اِنصاف کو مترُوک دیکھے تو اِس سے حَیران نہ ہو کیونکہ ایک بڑوں سے بڑا ہے جو نِگاہ کرتا ہے اور کوئی اِن سب سے بھی بڑا ہے۔


تیرا دِل گُنہگاروں پر رشک نہ کرے بلکہ تُو دِن بھر خُداوند سے ڈرتا رہ۔


تُو بدکرداروں کے سبب سے بیزار نہ ہو اور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر


بُغض۔ نشہ بازی۔ ناچ رنگ اور اَور اِن کی مانِند۔ اِن کی بابت تُمہیں پہلے سے کہے دیتا ہُوں جَیسا کہ پیشتر جتا چُکا ہُوں کہ اَیسے کام کرنے والے خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے۔


شرِیر بدکرداروں کے دام کا مُشتاق ہے لیکن صادِقوں کی جڑ پھلتی ہے۔


کیونکہ جب مَیں شرِیروں کی اِقبال مندی دیکھتا تو مغرُوروں پر حسد کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات