امثال 27:7 - کِتابِ مُقادّس7 آسُودہ جان کو شہد کے چھتّے سے بھی نفرت ہے لیکن بُھوکے کے لِئے ہر ایک کڑوی چِیز مِیٹھی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 جو آدمی سیر ہو چُکاہے، اُسے شہد بھی اَچھّا نہیں لگتا، لیکن بھُوکے اِنسان کے لیٔے کڑوی شَے بھی میٹھی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 जो सेर है वह शहद को भी पाँवों तले रौंद देता है, लेकिन भूके को कड़वी चीज़ें भी मीठी लगती हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 جو سیر ہے وہ شہد کو بھی پاؤں تلے روند دیتا ہے، لیکن بھوکے کو کڑوی چیزیں بھی میٹھی لگتی ہیں۔ باب دیکھیں |