Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 27:26 - کِتابِ مُقادّس

26 برّے تیری پوشِش کے لِئے ہیں اور بکریاں تیرے مَیدانوں کی قِیمت ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 برّے تُمہیں لباس مُہیّا کریں گے، اَور بکریاں کھیتوں کی قیمت اَدا کریں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 तब तू भेड़ों की ऊन से कपड़े बना सकेगा, बकरों की फ़रोख़्त से खेत ख़रीद सकेगा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 تب تُو بھیڑوں کی اُون سے کپڑے بنا سکے گا، بکروں کی فروخت سے کھیت خرید سکے گا،

باب دیکھیں کاپی




امثال 27:26
4 حوالہ جات  

اگر اُس کی کمر نے مُجھ کو دُعا نہ دی ہو اور اگر وہ میری بھیڑوں کی اُون سے گرم نہ ہُؤا ہو۔


سُوکھی گھاس جمع کی جاتی ہے۔ پِھر سبزہ نمایاں ہوتا ہے اور پہاڑوں پر سے چارہ کاٹ کر فراہم کِیا جاتا ہے۔


اور بکریوں کا دُودھ تیری اور تیرے خاندان کی خُوراک اور تیری لَونڈیوں کی گُذران کے لِئے کافی ہے۔


عرب اور قِیدار کے سب امِیرتِجارت کی راہ سے تیرے ہاتھ میں تھے۔ وہ برّے اور مینڈھے اور بکرِیاں لا کر تیرے ساتھ تِجارت کرتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات