Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 27:16 - کِتابِ مُقادّس

16 جو اُس کو روکتا ہے ہوا کو روکتا ہے اور اُس کا دہنا ہاتھ تیل کو پکڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اُسے روکنا، ہَوا کو روکنے کی طرح ہے یا تیل کو ہاتھ سے پکڑنے کی کوشش کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उसे रोकना हवा को रोकने या तेल को पकड़ने के बराबर है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُسے روکنا ہَوا کو روکنے یا تیل کو پکڑنے کے برابر ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 27:16
3 حوالہ جات  

پِھر مریمؔ نے جٹاماسی کا آدھ سیر خالِص اور بیش قِیمت عِطر لے کر یِسُوعؔ کے پاؤں پر ڈالا اور اپنے بالوں سے اُس کے پاؤں پونچھے اور گھر عِطر کی خُوشبُو سے مہک گیا۔


جھڑی کے دِن کا لگاتار ٹپکا اور جھگڑالُو بِیوی یکسان ہیں۔


جِس طرح لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے اُسی طرح آدمی کے دوست کے چِہرہ کی آب اُسی سے ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات