امثال 26:8 - کِتابِ مُقادّس8 احمق کی تعظِیم کرنے والا گویا جواہِر کو پتّھروں کے ڈھیر میں رکھتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 احمق کو اِعزاز بخشنا فلاخن میں پتّھر باندھ دینے کے برابر ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 अहमक़ का एहतराम करना फ़लाख़न के साथ पत्थर बाँधने के बराबर है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 احمق کا احترام کرنا فلاخن کے ساتھ پتھر باندھنے کے برابر ہے۔ باب دیکھیں |