Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:19 - کِتابِ مُقادّس

19 وَیسا ہی وہ شخص ہے جو اپنے ہمسایہ کو دغا دیتا ہے اور کہتا ہے مَیں تو دِل لگی کر رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 وَیسے ہی وہ آدمی ہے جو اَپنے ہمسایہ کو دھوکا دے کر کہتاہے اَور کہتے ہیں، ”میں تو مذاق کر رہاتھا!“

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:19
6 حوالہ جات  

اور نہ بے شرمی اور بے ہُودہ گوئی اور ٹھٹّھابازی کا کیونکہ یہ لائِق نہیں بلکہ برعکس اِس کے شُکرگُذاری ہو۔


احمق کے لِئے شرارت کھیل ہے پر حِکمت عقل مند کے لِئے ہے۔


بے عقل کے لِئے حماقت شادمانی کا باعِث ہے پر صاحبِ فہم اپنی روِش کو درُست کرتا ہے۔


احمق گُناہ کر کے ہنستے ہیں پر راست کاروں میں رضامندی ہے۔


دُوسروں کے بُرا کرنے کے بدلے اِن ہی کا بُرا ہو گا۔ اِن کو دِن دِہاڑے عیّاشی کرنے میں مزا آتا ہے۔ یہ داغ اور عَیب ہیں۔ جب تُمہارے ساتھ کھاتے پِیتے ہیں تو اپنی طرف سے مُحبّت کی ضِیافت کر کے عَیش و عِشرت کرتے ہیں۔


بے سبب اپنے ہمسایہ کے خِلاف گواہی نہ دینا اور اپنے لبوں سے فریب نہ دینا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات