Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:18 - کِتابِ مُقادّس

18 جَیسا وہ دِیوانہ جو جلتی لکڑیاں اور مَوت کے تِیر پھینکتا ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَیسے کویٔی پاگل جلتی لکڑیاں اَور مہلک تیر پھینکتا ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18-19 जो अपने पड़ोसी को फ़रेब देकर बाद में कहे, “मैं सिर्फ़ मज़ाक़ कर रहा था” वह उस दीवाने की मानिंद है जो लोगों पर जलते हुए और मोहलक तीर बरसाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18-19 جو اپنے پڑوسی کو فریب دے کر بعد میں کہے، ”مَیں صرف مذاق کر رہا تھا“ وہ اُس دیوانے کی مانند ہے جو لوگوں پر جلتے ہوئے اور مہلک تیر برساتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:18
5 حوالہ جات  

جو اپنے ہمسایہ کے خِلاف جُھوٹی گواہی دیتا ہے وہ گُرز اور تلوار اور تیز تِیر ہے۔


دیکھو تُم سب جو آگ سُلگاتے ہو اور اپنے آپ کو انگاروں سے گھیر لیتے ہو اپنی ہی آگ کے شُعلوں میں اور اپنے سُلگائے ہُوئے انگاروں میں چلو۔ تُم میرے ہاتھ سے یِہی پاؤ گے۔ تُم عذاب میں لیٹ رہو گے۔


جَیسے پرِندہ جال کی طرف تیز جاتا ہے اور نہیں جانتا کہ وہ اُس کی جان کے لِئے ہے۔ حتّیٰ کہ تِیر اُس کے جگر کے پار ہو جائے گا۔


تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے


اور سمسُوؔن نے جا کر تِین سَو لومڑیاں پکڑیں اور مشعلیں لِیں اور دُم سے دُم مِلائی اور دو دو دُموں کے بِیچ میں ایک ایک مشعل باندھ دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات