امثال 26:15 - کِتابِ مُقادّس15 سُست آدمی اپنا ہاتھ تھالی میں ڈالتا ہے اور اُسے پِھر مُنہ تک لانا اُس کو تھکا دیتا ہے باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 کاہل اَپنا ہاتھ تھالی میں تو ڈالتا ہے؛ لیکن سُستی کے باعث اُسے واپس مُنہ تک نہیں لاتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 जब काहिल अपना हाथ खाने के बरतन में डाल दे तो वह इतना सुस्त है कि उसे मुँह तक वापस नहीं ला सकता। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جب کاہل اپنا ہاتھ کھانے کے برتن میں ڈال دے تو وہ اِتنا سُست ہے کہ اُسے منہ تک واپس نہیں لا سکتا۔ باب دیکھیں |