Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:10 - کِتابِ مُقادّس

10 جو احمقوں اور راہ گُذروں کو مزدُوری پر لگاتا ہے اُس تِیرانداز کی مانِند ہے جو سب کو زخمی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 جو کسی احمق یا راہگزارو کو مزدُوری پر لگاتاہے وہ اُس تیرانداز کی مانند ہے جو سَب کو زخمی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 जो अहमक़ या हर किसी गुज़रनेवाले को काम पर लगाए वह सबको ज़ख़मी करनेवाले तीरअंदाज़ की मानिंद है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 جو احمق یا ہر کسی گزرنے والے کو کام پر لگائے وہ سب کو زخمی کرنے والے تیرانداز کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:10
4 حوالہ جات  

وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافِق بدلہ دے گا۔


دیکھ صادِق کو زمِین پر بدلہ دِیا جائے گا تو کِتنا زِیادہ شرِیر اور گُنہگار کو!


احمق کے مُنہ میں تمِثیل شرابی کے ہاتھ میں چُبھنے والے کانٹے کی مانِند ہے۔


جِس طرح کُتّا اپنے اُگلے ہوئے کو پِھر کھاتا ہے اُسی طرح احمق اپنی حماقت کو دُہراتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات