Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 25:4 - کِتابِ مُقادّس

4 چاندی کی مَیل دُور کرنے سے سُنار کے لِئے برتن بن جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 چاندی سے اُس کا مَیل دُور کر دیا جائے، تو وہ سُنار کے لیٔے برتن بنانے کے کام آتی ہے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 चाँदी से मैल दूर करो तो सुनार बरतन बनाने में कामयाब हो जाएगा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 چاندی سے مَیل دُور کرو تو سنار برتن بنانے میں کامیاب ہو جائے گا،

باب دیکھیں کاپی




امثال 25:4
9 حوالہ جات  

کہ اَے آدمؔ زاد بنی اِسرائیل میرے لِئے مَیل ہو گئے ہیں۔ وہ سب کے سب پِیتل اور رانگا اور لوہا اور سِیسا ہیں جو بھٹّی میں ہیں۔ وہ چاندی کی مَیل ہیں۔


چاندی کے لِئے کُٹھالی ہے اور سونے کے لِئے بھٹّی پر دِلوں کو خُداوند پرکھتا ہے۔


اور یہ اِس لِئے ہے کہ تُمہارا آزمایا ہُؤا اِیمان جو آگ سے آزمائے ہُوئے فانی سونے سے بھی بُہت ہی بیش قِیمت ہے یِسُوعؔ مسِیح کے ظہُور کے وقت تعرِیف اور جلال اور عِزّت کا باعِث ٹھہرے۔


آسمان کی اُونچائی اور زمِین کی گہرائی اور بادشاہوں کے دِل کی اِنتہا نہیں مِلتی۔


اُلفتی لب بدخواہ دِل کے ساتھ اُس ٹِھیکرے کی مانِند ہیں جِس پر کھوٹی چاندی منڈھی ہو۔


کیونکہ اَے خُدا! تُو نے ہمیں آزما لِیا ہے۔ تُو نے ہمیں اَیسا تایا جَیسے چاندی تائی جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات