Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 25:10 - کِتابِ مُقادّس

10 مبادا جو کوئی اُسے سُنے تُجھے رُسوا کرے اور تیری بدنامی ہوتی رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 کہیں اَیسا نہ ہو کہ جو اُسے سُنے، تُمہیں بدنام کر دے اَور تمہاری رُسوائی کبھی دُور نہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 ऐसा न हो कि सुननेवाला तेरी बेइज़्ज़ती करे। तब तेरी बदनामी कभी नहीं मिटेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 ایسا نہ ہو کہ سننے والا تیری بےعزتی کرے۔ تب تیری بدنامی کبھی نہیں مٹے گی۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 25:10
4 حوالہ جات  

میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کر دے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔


تُو ہمسایہ کے ساتھ اپنے دعویٰ کا چرچا کر لیکن کِسی دُوسرے کا راز فاش نہ کر۔


بامَوقع باتیں رُوپہلی ٹوکریوں میں سونے کے سیب ہیں۔


نیک نامی بیش بہا عِطر سے بِہتر ہے اور مَرنے کا دِن پَیدا ہونے کے دِن سے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات