Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 24:32 - کِتابِ مُقادّس

32 تب مَیں نے دیکھا اور اُس پر خُوب غَور کِیا۔ ہاں مَیں نے اُس پر نِگاہ کی اور عِبرت پائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 مَیں نے جو کچھ دیکھا اُس پر نہایت سنجِیدگی سے غور کیا، اَورجو کچھ دیکھا اُس سے یہ عِبرت حاصل کی؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 यह देखकर मैंने दिल से ध्यान दिया और सबक़ सीख लिया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 یہ دیکھ کر مَیں نے دل سے دھیان دیا اور سبق سیکھ لیا،

باب دیکھیں کاپی




امثال 24:32
12 حوالہ جات  

یہ باتیں اُن پر عِبرت کے لِئے واقِع ہُوئیں اور ہم آخِری زمانہ والوں کی نصِیحت کے واسطے لِکھی گئِیں۔


یہ باتیں ہمارے واسطے عِبرت ٹھہریں تاکہ ہم بُری چِیزوں کی خواہِش نہ کریں جَیسے اُنہوں نے کی۔


اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھِّیں۔


مگر مریمؔ اِن سب باتوں کو اپنے دِل میں رکھ کر غَور کرتی رہی۔


تھرتھراؤ اور گُناہ نہ کرو۔ اپنے اپنے بِستر پر دِل میں سوچو اور خاموش رہو۔ (سِلاہ)


اِنسان کی بِساط ہی کیا ہے جو تُو اُسے سرفراز کرے اور اپنا دِل اُس پر لگائے


کاش وہ عقل مند ہوتے کہ اِس کو سمجھتے اَور اپنی عاقبت پر غَور کرتے!


تب اُس کے شہر کے سب لوگ اُسے سنگسار کریں کہ وہ مَر جائے۔ یُوں تُو اَیسی بُرائی کو اپنے درمیان سے دُور کرنا۔ تب سب اِسرائیلی سُن کر ڈر جائیں گے۔


تب سب اِسرائیلؔ سُن کر ڈریں گے اور تیرے درمیان پِھر اَیسی شرارت نہیں کریں گے۔


اور دیکھو وہ سب کا سب کانٹوں سے بھرا تھا اور بِچھُّو بُوٹی سے ڈھکا تھا اور اُس کی سنگِین دِیوار گِرائی گئی تھی۔


تھوڑی سی نِیند۔ ایک اَور جھپکی۔ ذرا پڑے رہنے کو ہاتھ پر ہاتھ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات