امثال 24:30 - کِتابِ مُقادّس30 مَیں کاہِل کے کھیت کے اور بے عقل کے تاکِستان کے پاس سے گُذرا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 ایک کاہل آدمی کے کھیت کے پاس سے، اَور ایک بے عقل کے تاکستان کے پاس سے میرا گزر ہُوا؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 एक दिन मैं सुस्त और नासमझ आदमी के खेत और अंगूर के बाग़ में से गुज़रा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 ایک دن مَیں سُست اور ناسمجھ آدمی کے کھیت اور انگور کے باغ میں سے گزرا۔ باب دیکھیں |