Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 24:11 - کِتابِ مُقادّس

11 جو قتل کے لِئے گھسِیٹے جاتے ہیں اُن کو چُھڑا۔ جو مارے جانے کو ہیں اُن کو حوالہ نہ کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جو قتل کے لیٔے لے جائے جا رہے ہیں اُنہیں چھُڑاؤ؛ اَورجو ذبح کئے جانے کے لیٔے گھسیٹے جا رہے ہیں اُنہیں بچاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 जिन्हें मौत के हवाले किया जा रहा है उन्हें छुड़ा, जो क़साई की तरफ़ डगमगाते हुए जा रहे हैं उन्हें रोक दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 جنہیں موت کے حوالے کیا جا رہا ہے اُنہیں چھڑا، جو قصائی کی طرف ڈگمگاتے ہوئے جا رہے ہیں اُنہیں روک دے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 24:11
13 حوالہ جات  

غرِیب اور مُحتاج کو بچاؤ۔ شرِیروں کے ہاتھ سے اُن کو چُھڑاؤ۔


مَیں ناراست کے جبڑوں کو توڑ ڈالتا اور اُس کے دانتوں سے شِکار چُھڑا لیتا تھا۔


اور جب بڑی تکرار ہُوئی تو پلٹن کے سردار نے اِس خَوف سے کہ مبادا پَولُس کے ٹُکڑے کر دِئے جائیں فَوج کو حُکم دِیا کہ اُتر کر اُسے اُن میں سے زبردستی نِکالو اور قلعہ میں لے آؤ۔


پِھر سب لوگوں نے عِبادت خانہ کے سردار سوستھِنیس کو پکڑ کر عدالت کے سامنے مارا مگر گلیّو نے اِن باتوں کی کُچھ پروا نہ کی۔


مَیں لڑکپن ہی سے مُصِیبت زدہ اور قرِیبُ المَوت ہُوں۔ مَیں تیرے ڈر کے مارے حواس باختہ ہو گیا۔


لیکن پَولُس نے بڑی آواز سے پُکار کر کہا کہ اپنے تئِیں نُقصان نہ پُہنچا کیونکہ ہم سب مَوجُود ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات