Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 23:12 - کِتابِ مُقادّس

12 تربِیّت پر دِل لگا اور عِلم کی باتیں سُن۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تربّیت پر اَپنا دِل لگاؤ اَور علم کی باتوں کو غور سے سُنو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 अपना दिल तरबियत के हवाले कर और अपने कान इल्म की बातों पर लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اپنا دل تربیت کے حوالے کر اور اپنے کان علم کی باتوں پر لگا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 23:12
9 حوالہ جات  

اُس نے اُن سے کہا اِس لِئے ہر فقِیہہ جو آسمان کی بادشاہی کا شاگِرد بنا ہے اُس گھر کے مالِک کی مانِند ہے جو اپنے خزانہ میں سے نئی اور پُرانی چِیزیں نِکالتا ہے۔


وہ اُمّت کی طرح تیرے پاس آتے اور میرے لوگوں کی مانِند تیرے آگے بَیٹھتے اور تیری باتیں سُنتے ہیں لیکن اُن پر عمل نہیں کرتے کیونکہ وہ اپنے مُنہ سے تو بُہت مُحبّت ظاہر کرتے ہیں پر اُن کا دِل لالچ پر دَوڑتا ہے۔


اَے میرے بیٹے! تُو سُن اور دانا بن اور اپنے دِل کی راہبری کر۔


اپنا کان جُھکا اور داناؤں کی باتیں سُن اور میری تعلِیم پر دِل لگا


کیونکہ اُن کا رہائی بخشنے والا زبردست ہے۔ وہ خُود ہی تیرے خِلاف اُن کی وکالت کرے گا۔


لڑکے سے تادِیب کو دریغ نہ کر۔ اگر تُو اُسے چھڑی سے مارے گا تو وہ مَر نہ جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات