امثال 22:27 - کِتابِ مُقادّس27 کیونکہ اگر تیرے پاس ادا کرنے کو کُچھ نہ ہو تو وہ تیرا بِستر تیرے نِیچے سے کیوں کھینچ لے جائے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 کیونکہ اگر تمہارے پاس اَدا کرنے کو کچھ نہ ہو، تو تمہارے نیچے سے تمہارا بِستر بھی کھینچ لیا جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 क़र्ज़दार के पैसे वापस न करने पर अगर तू भी पैसे अदा न कर सके तो तेरी चारपाई भी तेरे नीचे से छीन ली जाएगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 قرض دار کے پیسے واپس نہ کرنے پر اگر تُو بھی پیسے ادا نہ کر سکے تو تیری چارپائی بھی تیرے نیچے سے چھین لی جائے گی۔ باب دیکھیں |