Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 22:25 - کِتابِ مُقادّس

25 مبادا تُو اُس کی روِشیں سِیکھئے اور اپنی جان کو پھندے میں پھنسائے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اُس کے ضوابط سیکھو اَور اَپنے آپ کو پھندے میں پھنسا لو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 ऐसा न हो कि तू उसका चाल-चलन अपनाकर अपनी जान के लिए फंदा लगाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ایسا نہ ہو کہ تُو اُس کا چال چلن اپنا کر اپنی جان کے لئے پھندا لگائے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 22:25
5 حوالہ جات  

فرِیب نہ کھاؤ۔ بُری صُحبتیں اچھّی عادتوں کو بِگاڑ دیتی ہیں۔


وہ جو داناؤں کے ساتھ چلتا ہے دانا ہو گا پر احمقوں کا ساتھی ہلاک کِیا جائے گا۔


بلکہ اُن قَوموں کے ساتھ مِل گئے اور اُن کے سے کام سِیکھ گئے


تُم اُن کے دیوتاؤں کی تراشی ہُوئی مُورتوں کو آگ سے جلا دینا اور جو چاندی یا سونا اُن پر ہو اُس کا تُو لالچ نہ کرنا اور نہ اُسے لینا تا نہ ہو کہ تُو اُس کے پھندے میں پھنس جائے کیونکہ اَیسی بات خُداوند تیرے خُدا کے آگے مکرُوہ ہے۔


شرِیروں کے راستہ میں نہ جانا اور بُرے آدمِیوں کی راہ میں نہ چلنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات