امثال 22:24 - کِتابِ مُقادّس24 غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کر اور غضب ناک شخص کے ساتھ نہ جا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کرو، اَور غضبناک آدمی سے رابطہ نہ رکھو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 ग़ुसीले शख़्स का दोस्त न बन, न उससे ज़्यादा ताल्लुक़ रख जो जल्दी से आग-बगूला हो जाता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 غصیلے شخص کا دوست نہ بن، نہ اُس سے زیادہ تعلق رکھ جو جلدی سے آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیں |