Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 22:20 - کِتابِ مُقادّس

20 کیا مَیں نے تیرے لِئے مشورَت اور عِلم کی لطِیف باتیں اِس لِئے نہیں لِکھی ہیں کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 کیا مَیں نے تمہارے لیٔے تیس مقولے نہیں لکھے، وہ مشورت اَور علم کے اقوال،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मैंने तेरे लिए 30 कहावतें क़लमबंद की हैं, ऐसी बातें जो मशवरों और इल्म से भरी हुई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 مَیں نے تیرے لئے 30 کہاوتیں قلم بند کی ہیں، ایسی باتیں جو مشوروں اور علم سے بھری ہوئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 22:20
6 حوالہ جات  

سُنو! کیونکہ مَیں لطِیف باتیں کہُوں گی اور میرے لبوں سے راستی کی باتیں نِکلیں گی۔


اگرچہ مَیں نے اپنی شرِیعت کے احکام کو اُن کے لِئے ہزارہا بار لِکھا پر وہ اُن کو اجنبی خیال کرتے ہیں۔


خُداوند کا کلام پاک ہے۔ اُس چاندی کی مانِند جو بھٹّی میں مِٹّی پر تائی گئی اور سات بار صاف کی گئی ہو۔


واعِظ دِل آویز باتوں کی تلاش میں رہا۔ اُن سچّی باتوں کی جو راستی سے لِکھی گئِیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات