Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 22:13 - کِتابِ مُقادّس

13 سُست آدمی کہتا ہے باہر شیر کھڑا ہے۔ مَیں گلیوں میں پھاڑا جاؤُں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کاہل کہتاہے: ”شیر باہر کھڑا ہے! یا میں کوچوں میں قتل کر دیا جاؤں گا!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 काहिल कहता है, “गली में शेर है, अगर बाहर जाऊँ तो मुझे किसी चौक में फाड़ खाएगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کاہل کہتا ہے، ”گلی میں شیر ہے، اگر باہر جاؤں تو مجھے کسی چوک میں پھاڑ کھائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




امثال 22:13
6 حوالہ جات  

کاہِل کی راہ کانٹوں کی آڑ سی ہے پر راست کاروں کی روِش شاہراہ کی مانِند ہے۔


خُداوند کی آنکھیں عِلم کی حِفاظت کرتی ہیں۔ وہ دغابازوں کے کلام کو اُلٹ دیتا ہے۔


کاہِلی نِیند میں غرق کر دیتی ہے اور کاہِل آدمی بُھوکا رہے گا۔


مَیں تو کپڑے اُتار چُکی اِب پِھر کَیسے پہنُوں؟ مَیں تو اپنے پاؤں دھو چُکی اب اُن کو کیوں مَیلا کرُوں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات